🚨جہلم میں آنے والے سے شدید زلزلے سے جلالپور شریف اور گردونواح کے گاؤں دیہات سب سے زیادہ متاثر ہوئے ایک بچہ دیوار گرنے سے جان کی بازی ہارگیا درجنوں زخمی پورے علاقے میں اکثر گھروں میں دراڑیں پڑ گئیں کچھ دیواریں چھتیں گرگئیں !!اللہ سب کو محفوظ رکھے آمین🤲 pic.twitter.com/PdwFSzxzsF
— Ahmed Mughal ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇰 (@AhmedZubie) May 26, 2026
تأثير زلزال بقوة 4.8 درجة - بمقاطعة جيهلم في إقليم البنجاب بباكستان . pic.twitter.com/XG1L8qyhCa
— ابراهيم اللامي (@ibrahimallami1) May 26, 2026
جلالپورشریف اپڈیٹجلالپورشریف میں آنے والے زلزلے کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک نوجوان جان بحق جبکہ 18 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے نتیجے میں تقریباً 30 مکانات کو نقصان پہنچا، جبکہ تھانہ جلالپورشریف اور گورنمنٹ گرلز سکول کی عمارت بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔گزشتہ رات ڈپٹی… pic.twitter.com/SqSOQSNZex
— Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) May 27, 2026

